"britannica.com” کے مطابق مشہور امریکی انجینئر جوزف بی سٹراس (Joseph B. Strauss) نو جنوری 1870ء کو امریکہ میں پیدا ہوئے۔
امریکی سول انجینئر اور بلڈر تھے۔ سب سے بڑا کارنامہ سان فرانسسکو میں ’’گولڈن گیٹ برج‘‘ (Golden Gate Bridge) کی تعمیر ہے۔
16 مئی 1938 ء کو لاس اینجلس میں انتقال کرگئے۔