49 total views, 2 views today

وکی پیڈیا کے مطابق مصر کے تیسرے صدر، نوبل انعام یافتہ انور سادات 25 دسمبر 1918ء کو دریائے نیل کے ڈیلٹائی علاقے کے ایک قصبے میت ابو الکوم میں پیدا ہوئے۔
مصر اور مغرب میں جدید تاریخ کی با اثر ترین مصری اور مشرق وسطیٰ کی شخصیت سمجھے جاتے تھے۔
6اکتوبر 1981ء کو قتل کیے گئے۔




تبصرہ کیجئے