62 total views, 1 views today

معلومات عامہ کی انگریزی ویب سائٹ “timeanddate.com” کے مطابق سویڈن کے مشہور کیمیا دان الفریڈ نوبل (Alfred Nobel) دس دسمبر 1896ء کو اٹلی میں انتقال کرگئے۔
historynet.com کے مطابق 21 اکتوبر 1833ء کو سویڈن میں پیدا ہوئے۔
وکی پیڈیا کے مطابق آپ کیمیا دان ہونے کے علاوہ ایک اچھے انجینئر، فوجی جنگی ساز و سامان تیار اور ڈیزائن کرنے والے اور بطورِ خاص ڈائنا مائٹ کے مؤجد تھے۔ اپنی وصیت میں آپ نے اپنی بے شمار دولت کا ایک بڑا حصہ ’’نوبل انعام‘‘ (Nobel Prize) دینے کے لیے وقف کر دیا۔ مصنوعی تیار کیے گئے عنصر ’’نوبلیم‘‘ کا نام بھی آپ کے نام پر رکھا گیا ہے۔




تبصرہ کیجئے