101 total views, 1 views today

وکی پیڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے مشہور اداکار،پروڈیوسر اور سیاست دان دھرمندر 8 دسمبر 1935ء کو برطانوی ہندوستان کے پنجاب میں پیدا ہوئے۔
اصل نام دھرما سنگھ دیول ہے۔ انڈین سنیما کے کامیاب ترین اداکاروں میں شمار ہوتے ہیں۔ 70ء کی دہائی کے وسط میں ہونے والے ایک سروے کے مطابق دھرمیندر کا شمار دنیا کے 10 خوش شکل مردوں میں ہوتا تھا۔ 1997ء کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ حاصل کیا۔ 2012ء میں ہندوستان کا تیسرا بڑا اعزاز پدم بھوشن ملا۔
آپ کی درجن بھر فلمیں ذہن پر ان مٹ نقش چھوڑ چکی ہیں، جن میں ایک ’’شعلے‘‘ بھی ہے۔




تبصرہ کیجئے