وکی پیڈیا کے مطابق 3 دسمبر 1967ء کو جنوبی افریقہ کے ڈاکٹر "کرسچن برنارڈ” (Christiaan Barnard) نے دنیا کا پہلا ہارٹ ٹرانسپلانٹ کا کامیاب آپریشن کیا جس میں مریض باقاعدہ طور پر ہوش میں آیا اور نارمل زندگی گزارنے کے قابل ہوا۔