32 total views, 1 views today

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستانی مِزاحیہ اداکار اسماعیل تارا 16 نومبر 1949ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔
1980ء سے فنِ اداکاری سے وابستہ ہیں۔ کئی اسٹیج ڈراموں، ٹیلی وژن ڈراموں اور فلموں میں کام کیا مگر ٹی وی پر چلنے والے پروگرام ’’ففٹی ففٹی‘‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچے۔ ’’نگار ایوارڈ‘‘ برائے مِزاحیہ اداکار کئی بار ملا۔




تبصرہ کیجئے