معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 10 نومبر 1969ء کو بچوں کے مشہور و معروف تعلیمی پروگرام "Sesame Street” کی نشریات کا ٹیلی وِژن پر آغاز ہوا۔
"history.com” کی مذکورہ پروگرام پر ایک مفصل تحقیق کے مطابق اسے آغاز سے اب تک 8 کروڑ سے زائد امریکی دیکھ چکے ہیں۔