41 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ “britannica.com”کے مطابق 28 اکتوبر 1663ء کو ہارورڈ یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا گی۔
وکی پیڈیا کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی (Harvard University) ریاست ہائے متحدہ امریکا کی قدیم ترین یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے۔




تبصرہ کیجئے