10 total views, 1 views today

وکی پیڈیا کے مطابق ہندوستان کے معروف شاعر ’’شاعر جمالی‘‘ 18 اکتوبر 2008ء کو اُتر پردیش میں انتقال کرگئے۔
15 جون 1943ء کو شہر بہرائچ کے مردم خیز محلہ، قاضی پورہ میں پیدا ہوئے۔ اصل نام سید نظرالحسنین تھا۔ والد کا نام سید شوکت علی اور و الدہ کا حامدہ بیگم تھا۔ ایم اے (اردو)تک کی تعلیم حاصل کی اور جون پور میں محکمۂ صحت میں ہیلتھ سپر وائزر ہوئے۔تین شعری مجموعے ہیں۔




تبصرہ کیجئے