وکی پیڈیا کے مطابق ڈاکٹر عبدالسلام کو 16 اکتوبر 1979ء کو طبعیات (Physics) کا نوبل انعام دیا گیا۔
مذکورہ انعام دو امریکی سائنس دانوں ’’شیلڈن لی گلاشو‘‘ اور ’’سٹیون وینبرگ‘‘ کے ساتھ مشترکہ طور پر برقی نحیف تفاعل کے نظریہ (Electroweak Theory) کو منصوب کرنے پر دیا گیا۔
یہ انعام جیتنے والے عبدالسلام پہلے پاکستانی تھے۔
29 جنوری 1926ء کو ساہیوال میں پیدا ہوئے جب کہ 21 نومبر 1996ء کو انتقال کرگئے۔