وکی پیڈیا کے مطابق ہر سال دنیا بھر میں 15 اکتوبر کو ہاتھ دھونے کا دن (World Hand Washing Day) منایا جاتا ہے۔
یہ ایک عالمی مہم ہے اور اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر کے عوام میں ہاتھ دھونے کی اہمیت اور اس کے صحت پر ہونے والے اثرات کا شعور اُجاگر کیا جانا ہے ۔ اس دن کو منانے کی ابتدا 2008ء کو ہوئی۔
حالیہ کووڈ نائن ٹین (Covid 19) میں ہاتھ دھونے کے عمل کی اہمیت اور بھی بڑھ گئی ہے۔