وکی پیڈیا کے مطابق انڈیا کے مشہور و معروف اداکار، ہدایت کار اور فلمسازدیو آنند 26 ستمبر 1923ء کو ضلع گورداسپور، پنجاب میں پیدا ہوئے۔
بالی وڈ کے مشہور اداکار تھے ۔ گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجویشن کیا۔ لیکن فلموں کا شوق انہیں ممبئی لے آیا۔
3 دسمبر 2011ء کو لندن میں انتقال کرگئے۔