معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق عراق نے 22 ستمبر 1980ء کو ایران پر چڑھائی کرکے ایک بدترین جنگ کا آغاز کیا۔
اس طرح 20 اگست 1988ء کو ایران عراق جنگ کا آٹھ سال بعد خاتمہ ہوا۔
وکی پیڈیا کے مطابق دونوں طرف سے تقریباً 5 لاکھ فوجی مارے گئے اور اتنے ہی سویلین ہلاک ہوئے۔