معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ”timeanddate.com” کے مطابق فیڈریشن آف ملایا (Federation of Malaya) نے برطانیہ سے 31 اگست 1957ء کو آزادی حاصل کی۔
ویب سائٹ کے مطابق 18 ویں صدی کے آخر میں ملائشیا، برطانیہ کے قبضہ میں آیا تھا۔ اس دور میں ملائشیا دنیا کا سب سے بڑا ربر پیدا کرنے والا ملک تھا۔