معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق امریکہ کے "Joseph A. Walker” نے 22 اگست 1963ء کو خلا میں دوسری بار داخل ہونے والے واحد انسان ہونے کا ریکارڈ قائم کیا۔
واکر متحدہ ریاست ہائے امریکہ کے ائیر فورس میں کپتان اور لڑاکا پائلٹ تھے۔
دوسری طرف وکی پیڈیا کے مطابق واکر دوسری جنگ عظیم میں بھی لڑچکے ہیں۔