43 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ “britannica.com” کے مطابق 17 اگست 1945ء کو ’’سوکارنو‘‘ (Sukarno) نے نیدرلینڈ سے آزادی کا اعلان کیا۔
ویب سائٹ کے مطابق اس اعلان کے 4 سال بعد نیدر لینڈ نے انڈونیشیا کو آزادی دی۔ سوکارنو بعد میں ملک کے پہلے صدر بنے اور پورے 18 سال برقرار رہے۔




تبصرہ کیجئے