73 total views, 1 views today

وکی پیڈیا کے مطابق 16 جولائی 2019ء کو 93 برس کی عمر میں حمایت علی شاعر کو کینیڈا کے شہر ٹورانٹو میں حرکتِ قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے اور ٹورانٹو ہی میں سپردِ خاک کیے گئے۔
14 جولائی 2019ء میں اورنگ آباد، بھارت میں ایک فوجی خاندان میں پیدا ہوئے۔ پیدائشی نام ’’حمایت طراب‘‘ ہے ۔افسانہ نگاری سے شروعات کی۔ پھر شاعری کا رُخ کیا۔1950ء کے اوائل میں کراچی آکر ریڈیو پاکستان کا حصہ بنے ۔ ریڈیو میں مختلف ذمہ داریاں انجام دینے کے ساتھ 60ء کے عشرے میں پاکستان کی فلمی دنیا میں بطورِ گیت کار قدم رکھا اوربہت سے ایوارڈ حاصل کیے تھے ۔ 2002ء میں حکومت ِ پاکستان کی جانب سے پرائیڈ آف پرفارمنس دیا گیا۔




تبصرہ کیجئے