115 total views, 1 views today

وکی پیڈیا کے مطابق 15 جولائی 1926ء کو دنیا میں پہلی مرتبہ زیرِ آب کھینچی جانے والی رنگین تصاویر شائع کی گئیں۔ یہ کارنامہ ’’نیشنل جیو گرافک میگزین‘‘ نے انجام دیا ۔
“nationalgeographic.com” کے مطابق یہ تصاویر “Dr. William اور “Charles Martin” کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ تھیں۔




تبصرہ کیجئے