معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com”کے مطابق جرمن کے آٹو میکر "Volkswagen” نے مشہورِ زمانہ ’’بی ٹل کار‘‘ (Beetle Car) بنانا بند کیا۔
ویب سائٹ کے مطابق اولین بی ٹل کار 1938 ء کو تیار کی گئی تھی۔