34 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ “timeandate.com” کے مطابق 30 جون 1936ء کو انگریزی کا عظیم ناول “Gone with the Wind” شائع ہوا۔
مذکورہ ناول “Margaret Mitchell” کا لکھا ہوا ہے، جس نے امریکی خانہ جنگی میں بیسٹ سیلر ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ 1939ء کو اسی ناول کے تناظر میں ایک فلم بنائی گئی جو کامیابی سے ہمکنار ہوئی۔




تبصرہ کیجئے