39 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ “timeanddate.com” کے مطابق 24 جون 2002ء کو افریقہ میں بدترین ٹرین حادثہ پیش آیا، جس میں 281 افراد ہلاک ہوئے۔
حادثہ ٹرین کے بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا، جب کہ ٹرین میں کل 1200 افراد سوار تھے۔




تبصرہ کیجئے