40 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ “timeanddate.com” کے مطابق 16 جون 1976ء کو جنوبی افریقہ کی پولیس نے 20 ہزار طلبہ پر فائرنگ کرکے ان میں سیکڑوں کو زخمی کردیا۔ یوں یہ دن جنوبی افریقہ کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ریکارڈ ہوا۔ آج بھی جنوبی افریقہ میں ان کی یاد میں ایک دن “Soweto Uprising” کے نام سے منایا جاتا ہے۔




تبصرہ کیجئے