66 total views, 1 views today

“britannica.com” کے مطابق 8 جون 632ء کو مسلمانوں کے آخری پیغمبر حضرت محمدؐ وفات پاگئے۔
وکی پیڈیا کے مطابق رسولِ اکرمؐ 63 سال کی عمر میں مدینۃ المنورہ میں وفات پاگئے۔ اسی روز حضرت ابوبکر صدیق کو خلیفۃ الرسول منتخب کر لیا گیا۔




تبصرہ کیجئے