"britannica.com” کے مطابق انگریزی کے مشہور ناول نگار، مضمون نگار اور نقاد ای ایم فورسٹر (E. M. Forster) سات جون 1970ء کو انتقال کرگئے۔
اس کی مشہور تصانیف میں "A passage to India” کو کافی مقبولیت حاصل ہوئی۔ مذکورہ کتاب برٹش راج اور ہندوستان کی تحریک آزادی کے تناظر میں لکھی گئی ہے۔