"historynet.com” کے مطابق 26 مئی 1946ء میں امریکہ میں ہائیڈروجن بم کی سندِ حقِ ایجاد (Patent) جمع کی گئی۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ہائیڈروجن بم ایسے مہلک اور خوفناک ہتھیار ہیں، جو لمحوں میں شہروں کے شہر صفحہ ہستی سے مٹا سکتے ہیں، تابکار ذرات دس سے بیس ہزار مربع میل کے علاقے کی فضا کو زہریلا کر دیتے ہیں، جس سے کروڑوں افراد متاثر ہوسکتے ہیں۔