معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 25 اپریل 1859ء کو نہر سویز کے کھودنے کا آغاز کیا گیا۔
ویب سائٹ کے مطابق نہر سویز، بحیرۂ روم اور بحیرۂ احمر کو ملاتا ہے۔ یہ یورپ اور ایشیا کے درمیان نہر سویز مختصر ترین راستہ ہے۔