وکی پیڈیا کے مطابق 16 اپریل 1919ء کو جلیانوالا باغ کے احتجاج میں پورے ہندوستان میں ہڑتال ہوئی۔
دراصل 13اپریل 1919ء کو امرتسر، مشرقی پنجاب (بھارت) میں سکھوں کے عہد کے جلیانوالہ باغ میں انگریز فوج نے سیکڑوں حریت پسندوں کو گولی مار کر ہلاک کیا تھا جس کے احتجاج میں پورے ہندوستان میں ہڑتال کی گئی۔