92 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ “timeanddate.com” کے مطابق 6 اپریل 1965ء کو دنیا کا پہلا کمیونی کیشن سیٹیلائٹ “Intelsat I” لانچ کیا گیا۔ اسے “Early Bird” کے نام سے بھی پہچانا جاتا ہے۔
مذکورہ سیٹیلائٹ کی مدد سے پہلے لائیو ٹی وی پروگرام کو چلانے میں مدد ملی۔




تبصرہ کیجئے