انگریزی کی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق جاپان کا "The Tokyo Skytree” اُنتیس فروری 2012ء کو مکمل ہوا۔
ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ ٹاؤر کی لمبائی 634میٹر (2080 فٹ) ہے۔یہ متحدہ عرب امارات کے برج العرب کے بعد انسان کا بنایا ہوا دنیا کا دوسرا لمبا ڈھانچا بھی ہے۔