انگریزی ویب سائٹ "officeholidays.com” کے مطابق ہر سال کویت کا قومی دن 25 فروری کو منایا جاتا ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق اس روز کویت میں عام تعطیل منائی جاتی ہے۔ یہ دن تب سے منایا جاتا ہے جب کویت میں شیخ عبداللہ السلیم الصباح سنہ 1950ء کو اسی تاریخ کو تخت پر بیٹھ گئے تھے۔