172 total views, 1 views today

وکی پیڈیا کے مطابق اردو کے ممتاز نقاد، محقق، شاعر،مترجم، صحافی اور افسانہ نگار جلیل قدوائی 23 دسمبر 1904ء کو اناؤ، اتر پردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔
ان کی کتب میں گلدستہ تنقید، چند اکابر، چند معاصر، قطرات شبنم، مکتوباتِ عبد الحق، تذکرے اور تبصرے ، خاکسترپروانہ (شاعری)، حیات مستعار (خودنوشت)، نقش و نگار (شاعری)، نوائے سینہ تاب (شاعری)، انتخاب شعرائے بدنام اور سیر گل (افسانہ) سرِ فہرست ہیں۔
جلیل قدوائی یکم فروری 1996ء کو راولپنڈی، پاکستان میں وفات پا گئے اور کراچی میں سپردِ خاک ہوئے۔




تبصرہ کیجئے