وکی پیڈیا کے مطابق سرائیکی کے مشہور شاعر جانباز جتوئی 17 دسمبر 1994ء کو انتقال کرگئے۔
وہ جنوری 1924ء کو جتوئی اُوچ شریف (پنجاب) پاکستان میں پیدا ہوئے۔ان کا قلمی نام جانباز جتوئی جب کہ اصل نام غلام رسول خان جتوئی تھا۔
ان کی پانچ تصانیف ہیں: ’’فضائلِ محمد، سسی (2005ء)، ہواڑاں (ستمبر2003ء)، تنواراں (1989ء) اور ارداساں( 1985ء)۔