معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق سپین کے مشہور فٹ بالر ’’ڈیوڈ ویلا‘‘ 3 دسمبر1981ء کو شمالی سپین میں پیدا ہوئے۔
ڈیوڈ ویلا (David Villa) کو اسپین کی جانب سے سب سے زیادہ انٹرنیشنل گول اسکور کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ انہوں نے 97 میچز میں 59 گول اسکور کیے۔وہ 2014ء میں بین الاقوامی فٹ بال کو خیر باد کہہ چکے ہیں۔