122 total views, 2 views today

وکی پیڈیا کے مطابق 25 نومبر خواتین پر تشددکے خاتمہ کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔
“awaiwaqt.com.pk” کے مطابق اس دن کا آغاز اقوام متحدہ کے زیرِاہتمام جنرل اسمبلی کی ایک قرارداد کی منظوری کے بعد 1999ء میں ہوا، جس کے بعد ہر برس 25 نومبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین پر تشدد کے خاتمہ کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔
ایک عالمی ادارہ کی رپورٹ کے مطابق خواتین پر تشدد تہذیب یافتہ دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے ، دنیا بھر میں ہر چھے میں سے ایک عورت کو مرد کے تشدد کا نشانہ بننا پڑتا ہے۔




تبصرہ کیجئے