وکی پیڈیا کے مطابق ہر سال یکم اکتوبر کو معمر افراد کا بین الاقوامی دن (عالمی یومِ بزرگاں) منایا جاتا ہے۔
14 دسمبر 1990ء کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے رائے دہی کے ذریعے فیصلہ کیا کہ یکم اکتوبر کو معمر افراد کے بین الاقوامی دن کا درجہ دیا جائے۔اس کا پہلا اہتمام یکم اکتوبر 1991ء کو کیا گیا تھا۔
اس دن معمر افراد کو متاثر کرنے والے مسائل جیسے کہ حیاتیاتی خلیوں کے عمل در آمد میں فرق اور ان اصحاب کے ساتھ دیگر عمر کے لوگوں کا ناروا سلوک ہے۔ اس دن سن رسیدہ لوگوں کے کئی مثبت کارناموں کو سراہا بھی جاتا ہے۔