205 total views, 1 views today

وکی پیڈیا کے مطابق مائیکل جیکسن امریکی ریاست انڈیانا میں 29 اگست 1958ء کو پیدا ہوئے ۔
کنگ آف پاپ کے لقب سے پہچانے جانے والے ’’مائیکل‘‘ امریکی موسیقار اور گلوکار تھے۔ موسیقی سے لگاؤ کے باعث بہت کم عمر میں ہی اسٹار بننے کی جستجو میں لگ گئے اور امریکی تاریخ کے کامیاب ترین موسیقار بنے۔ آپ کی موسیقی، رقص اورعوامی توجہ کی مرکز زندگی نے آپ کو مقبولِ عام ثقافت کا چار دہائیوں تک مرکز بنائے رکھا۔
ان کے اعزازات میں گینز بُک برائے عالمی ریکارڈ میں کئی اندراجات، تیرہ گریمی اعزاز، 13 نمبر وَن گانے اور 7 لاکھ 50 ہزار البم کی کاپیوں کی فروخت شامل ہے۔




تبصرہ کیجئے