66 total views, 5 views today

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ “timeanddate.com” کے مطابق امریکہ کے 42ویں صدر بل کلنٹن (Bill Clinton) اُنیس اگست 1946ء کو پیدا ہوئے۔
وکی پیڈیا کے مطابق آپ نے 20 جنوری 1992ء کو امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ آپ کی بیوی “ہیلری کلنٹن” کو وائٹ ہاؤس میں پہلی بار عید منانے کا اعزاز حاصل ہے۔ آپ کو 20 جنوری 2001ء میں جارج بش نے الیکشن میں شکست دی۔
سیاسی ماہرین کے مطابق آپ کے سیاسی کیرئیر کے خاتمہ میں مونیکا لیونسکی سکینڈل کا بڑا ہاتھ تھا۔




تبصرہ کیجئے