معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 8 جولائی 1889ء کو انگریزی کی مشہور نشریاتی ادارے وال سٹریٹ جرنل (Wall Street Journal) کا پہلا شمارہ شائع ہوا۔
ویب سائٹ کے مطابق اس کا آغاز تین فائنانشل رپورٹرز Charles Dow, Edward Jones اور Charles Bergstresser نے لیا تھا۔