487 total views, 2 views today

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان ٹیلی وژن کے مایہ ناز اداکار حسام قاضی3 جولائی2004ء کو دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں انتقال کرگئے۔
آپ نے سنہ 80ء کے عشرے میں کوئٹہ ٹیلی وژن سے اپنے تخلیقی کیرئر کا آغاز کیا اور پھر اپنی فنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر کراچی اور اسلام آباد کے پروڈکشن ہاؤسز تک جا پہنچے۔ یوں تو آپ نے 300کے لگ بھگ سیریل میں کام کیا مگر چھاؤں، ماروی، چاکر اعظم اور محراب خان سے انہیں خوب شہرت ملی۔




تبصرہ کیجئے