433 total views, 1 views today

وکی پیڈیا کے مطابق مقبول پاکستانی مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی 20 جون 2018ء کو کراچی میں انتقال کرگئے۔
یوسفی بہت سے قومی اور بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے صدر رہے۔ سنہ 1999ء میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے انہیں ستارۂ امتیاز ملا۔ پھر سنہ 2002ء میں پاکستان کا سب سے بڑا تعلیمی اعزاز نشانِ امتیاز سے نوازا گیا۔
مشتاق احمد یوسفی بڑے نستعلیق انسان تھے ۔ پیشہ کے لحاظ سے بینکر تھے ۔ عوامی اور تعلقاتِ عامہ کے آدمی نہیں تھے۔ وہ لکھتے کم تھے لیکن معیار پر نظر رکھتے تھے ۔




تبصرہ کیجئے