معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے سرگرم انگریزی ویب سائٹ "historynet.com” کے مطابق 10 جون 1985ء کو اسرائیلی آرمی کا لبنان سے انخلا شروع ہوا۔
ویب سائٹ کے مطابق 10 جون 1985ء تک اسرائیل کا لبنان پر 1099 دنوں تک قبضہ رہا۔