346 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق امریکہ کے ایک سابق مشہور باکسر محمد علی 3 جون 2016ء کو انتقال کرگئے۔
وکی پیڈیا کے مطابق آپ 20ویں صدی کے عظیم ترین کھلاڑی قرار پائے۔ آپ نے تین مرتبہ باکسنگ کی دنیا کا سب سے بڑا اعزاز "ورلڈ ہیوی ویٹ باکسنگ چمپئن شپ” جیتا اور اولمپک میں سونے کے تمغے کے علاوہ شمالی امریکی باکسنگ فیڈریشن کی چمپئن بھی جیتی۔ آپ تین مرتبہ "ورلڈ ہیوی ویٹ باکسنگ چمپئن شپ” جیتنے والے پہلے باکسر تھے۔




تبصرہ کیجئے