معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 24 اپریل 2013ء کو بنگلہ دیش میں کثیرالمنزلہ عمارت گرنے سے 1129 لوگ لقمۂ اجل بن گئے۔
ویب سائٹ کے مطابق ماڈرن ہسٹری میں یہ سب سے بدترین حادثہ ہے۔ مذکورہ عمارت میں مغربی مارکیٹوں کے لیے گارمنٹس کی تیاری کا کام ہوا کرتا تھا۔
"mondoweiss.net” کے مطابق حادثہ کا شکار ہونے والی عمارت ’’رانا پلازا‘‘ کہلاتی تھی۔