وکی پیڈیا کے مطابق 21 مارچ کو پوری دنیا میں شاعری کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔
اس دن کو منانے کا اعلان یونیسکو (The United Nations Educational, Scientific and Cultural Organization) نے پہلی بار 1999ء کو کیا تھا۔ اس دن کو منانے کا مقصد یہ ہے کہ پوری دنیا میں شاعری کو لکھنے، پڑھنے اور پڑھانے کے عمل کی حوصلہ افزائی ہو۔
تحقیق کے مطابق پہلے پہل یہ دن اکتوبر میں منایا جاتا تھا۔