معلومات عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق سری لنکا 4 فروری1948 ء کو آزاد ہوا۔ اس کا پرانا نام "سیلون” تھا۔
تحقیق کے مطابق سری لنکا سولہویں صدی سے پرتگال، نیدرلینڈز اور برطانیہ کی کالونی بنا ہوا تھا۔ 4 فروری 1948ء کو سری لنکا مذکورہ ممالک کے چنگل سے آزاد ہوا۔