وکی پیڈیا کے مطابق 29 جنوری 1926ء کو مشہور نوبل انعامِ یافتہ طبیعات دان عبدالسلام ساہیوال میں پیدا ہوئے ۔
آپ کو 1979ء میں طبعیات کا نوبل انعام دیا گیا۔ آپ کو یہ انعام دو امریکی سائنسدانوں شیلڈن لی گلاشو اور سٹیون وینبرگ کے ساتھ مشترکہ طور پر برقی نحیف تفاعل کے نظریہ (Electroweak Theory) کو منصوب کرنے پر دیا گیا۔
آپ یہ انعام جیتنے والے پہلے پاکستانی تھے۔