معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 19 جنوری 1966ء کو اندرا گاندھی انڈیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم بنیں۔
آپ کو 31 اکتوبر 1984ء کو قتل کیا گیا۔
وکی پیڈیا کے مطابق آپ وزیرِاعظم پنڈت جواہر لعل نہرو کی بیٹی تھیں۔