491 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 17 جنوری 1991ء کو عراق میں خلیج جنگ کا آغاز ہوا۔
ویب سائٹ کے مطابق اس جنگ کا آغاز "Operation Desert Storm” کے نام سے ہوا، جس کی وجہ عراق کا کویت پر غاصبانہ قبضہ تھی۔ ایک لاکھ سے زائد معصوم شہری اس جنگ کا ایندھن بنے۔




تبصرہ کیجئے