معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 13 جنوری 1915ء کو اٹلی کی تاریخ کا بدترین زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔
ویب سائٹ کے مطابق اس زلزلے نے اٹلی کے ایک قصبہ "Avezzano” کو بدترین انداز سے متاثر کیا تھا۔ زلزلے کے نتیجہ میں کل 30 ہزار افراد لقمۂ اجل بنے تھے۔