466 total views, 1 views today

وکی پیڈیا کے مطابق سابق وزیر اعظم پاکستان، شہیدِ جمہوریت ذوالفقار علی بھٹو 5 جنوری 1928ء کو لاڑکانہ سندھ میں پیدا ہوئے ۔
ان کے والد سر شاہ نواز بھٹو مشیرِ اعلیٰ حکومت بمبئی اور جوناگڑھ کی مسلم ریاست میں دیوان تھے۔ پاکستان میں بھٹو (مرحوم) کو قائدِعوام یعنی عوام کا رہبر اور بابائے آئینِ پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔ آپ پاکستان کی تاریخ کے مقبول ترین وزیر اعظم تھے ۔




تبصرہ کیجئے